جزیرہ ہرمز
جزیره هرمز | |
---|---|
جزیرہ | |
![]() خضر ساحل, جزیرہ ہرمز | |
ملک | ![]() |
صوبہ | صوبہ ہرمزگان |
رقبہ | |
• زمینی | 42 کلومیٹر2 (16.2 میل مربع) |
بلندی | 186 میل (610 فٹ) |
منطقۂ وقت | IRST (UTC+3:30) |
جزیرہ ہرمز (Hormuz Island) (فارسی: جزیره هرمز) خلیج فارس میں ایک ایرانی جزیرہ ہے۔ یہ آبنائے ہرمز میں صوبہ ہرمزگان کا حصہ ہے۔