جسا سنگھ اہلو والیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جسا سنگھ اہلو والیا
Jassa Singh Ahluwalia 1985 stamp of India.jpg
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 3 مئی 1718  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1783 (64–65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کپورتھلہ پنجاب کے نقشے میں

جسا سنگھ اہلوالیہ (1718–1783) اٹھارویں صدی کا ایک مشہور سکھ سردار تھا۔ وہ لاہور کے نزدیک ایک گاؤں پند اہلوال میں پیدا ہوا۔ نواب کپور سنگھ نے اس کی دلیری سے خوش ہوکے 1753 میں اپنے مرنے پر اسے اپنا وارث بنایا۔ جسا سنگھ نے 1761 میں لاہور پر قبضہ کر لیا۔ احمد شاہ ابدالی کے ساتھ اس کی کئی لڑائیاں ہوئیں۔ 1772 میں اس نے کپورتھلہ ریاست کی بنیاد رکھی جس کا دارالحکومت کپورتھلہ شہر تھا ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/245437 — بنام: Jassā Siṅgha Āhalūwālīā — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017