مندرجات کا رخ کریں

جسمانی تھراپی کا عالمی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فزیوتھراپی (جسمانی تھراپی یا جسمانی ورزش) کا دن ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد فزیو تھراپی کے شعبے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور لوگوں کو صحت مند، فعال اور آزادانہ زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد جسمانی ورزش کے اہم کردار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "World PT Day | World Physiotherapy". world.physio (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-09-08.