جسونت سنگھ (مارواڑ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جسونت سنگھ راٹھور (26 دسمبر 1626 [1] - 28 دسمبر 1678) موجودہ ہندوستانی ریاست راجستھان میں مارواڑ کے مہاراجا تھے۔ ان کے والد مہاراجا گج سنگھ تھے۔ وہ ایک ادیب بھی تھے جنھوں نے "سدھانت بودھ"، "آنند ولاس" اور "بھاس بھوسن" نامی کتابیں تصنیف کیں۔ وہ 1656 سے 1666 تک آسام کے صوبیدار رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Mertiyo Rathors of Merto. Volume II, p. 60.