جسیتا گرونگ
ظاہری ہیئت
| جسیتا گرونگ | |
|---|---|
جسیتا گرونگ ہولی تہوار مناتی ہوئی
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 16 مئی 1996ء پوکھرا، نیپال |
| قومیت | نیپالی |
| عملی زندگی | |
| تعليم | ہنری بیفورٹ اسکول |
| مادر علمی | پیٹر سیمنڈس کالج |
| پیشہ | اداکارہ |
| دور فعالیت | 2018 – تاحال |
| وجہ شہرت | للی بلی |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
جسیتا گرونگ (انگریزی: Jassita Gurung) (ولادت: 16 مئی 1996ء)[1] ایک نیپالی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ فلم للی بلی میں کردار کے لیے مشہور ہیں جس میں انھوں نے پردیپ کھڈکا کے ساتھ کام کیا۔ جسیتا گرونگ نیپال میں پیدا ہوئیں تھیں لیکن برطانیہ میں پلی بڑی ہوئیں۔ برطانیہ میں وہ اپنے والدین اور قریبی رشتہ داروں کے ساتھ رہتی ہیں۔[2][3]
فلمو گارفی
[ترمیم]| سال | نام | کردار | حوالہ |
|---|---|---|---|
| 2018 | للی بلی | شروتی | [4] |
| 2019 | لوو اسٹیشن | رانی | [5] |
ایوارڈ
[ترمیم]| سال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ | |
|---|---|---|---|---|
| 2018 | للی بلی | ڈیسائن ایوارڈ 2075 - بہترین پہلی اداکار (خواتین) | فاتح | [6] |
| 2018 | للی بلی | کامنا فلم ایوارڈ 2075 - بہترین اداکارہ (خواتین) | فاتح | [7] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jassita Gurung Biography"۔ Nepali Actress۔ 14 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19
- ↑ "Jashita Gururng"۔ reelnepal۔ 2019-02-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19
- ↑ "Jassita, Aditi, Miruna, Sara & other New Actresses of 2074"۔ Nepali Actress۔ 17 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19
- ↑ "Lily Bily crosses 40 million mark"۔ kathmandupost.ekantipur.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19
- ↑ Republica۔ "Pradeep Khadka and Jassita Gurung confirmed for 'Love Station'"۔ My City۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19[مردہ ربط]
- ↑ "Dcine Award Details | 2075"۔ Lens Nepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19
- ↑ "Kamana Film Award Details | 2075"۔ Lens Nepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-19

