جعثم الخیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت جعثم الخیر ؓ
معلومات شخصیت

نام ونسب[ترمیم]

جعشم نام، خیر لقب، نسب نامہ یہ ہے، جعشم بن خلیبہ بن شاہی بن موہب بن اسد بن جعشم بن خریم بن صدف صد فی حریمی

اسلام اورغزوات[ترمیم]

6ھ سے پہلے مشرف باسلام ہوئے، صلح حدیبیہ میں آنحضرتﷺ کے ساتھ تھے اوربیعتِ رضوان میں شرفِ جان نثاری حاصل کیا، آنحضرتﷺ نے اپنا پیراہن ،نعلین اورموئے مبارک عطا فرمائے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (استیعاب :1/102)