جعفر بن عقیل
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
جعفر بن عقیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
عقیل ابن ابی طالب کے فرزند اور آپ کی والدہ “حوصا” بنت عمرہ بن عام بن حسان بن کعب بن عبد بن ابی بکر ابن کلاب عامری اور آپ کی نانی ریطہ بنت عبد اللہ بن ابی بکر تھیں۔
شہادت[ترمیم]
واقعہ کربلا میں 15 دشمنوں کو قتل کر کے بشر ابن حوط کے ہاتھوں شہید ہوئے