جعفر دہقان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جعفر دہقان
The Enigma of Shah-3.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1960 (59 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تہران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

جعفر دہقان ایرانی سینما اور ٹی وی کے ایک معروف اور مصروف اداکار ہیں۔ عام طور پر بوئے پیرہن یوسف کی وجہ سے ان کو پہچانا جاتا ہے۔ انہوں نے بہت سی تاریخی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

زندگی[ترمیم]

جعفر دہقاں 10 اپریل 1960ء کو ایران میں پیدا ہوئے۔

تاریخی کردار[ترمیم]

پیامبر یوسف میں عزیز مصر (پوتیفار) کا کردار
مریم مقدس میں ہیرود بادشاہ کا کردار
اصحاب کہف میں روم کے نواب زادے میکس میلین کا کردار
سفیر حسین میں ایک قبائلی نوجوان اسود کا کردار
مختار نامہ میں مصعب بن زبیر کا کردار
سورج پر سایہ میں عبداللہ ابن زیاد

اداکاری[ترمیم]

سرزمین کہن

سیب و سلما

تا رہائی

گلوگاہ شیطان

آسمان ہمیشہ ابر نیست

خانہء بے پرند

چہل سرباز

سرنوشت

ساعت سوختہ

شہر آشوب

معمائی شاہ

حوالہ جات[ترمیم]

مختار نامہ (اردو) کی دفتری و تعارفی سائٹ