مندرجات کا رخ کریں

جعیتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جعیتا
Jeita
ملک لبنان
محافظہمحافظہ جبل لبنان
ضلعکسروان ضلع
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)

جعیتا (Jeita) (عربی: جعيتا) لبنانی محافظہ جبل لبنان کے کسروان ضلع میں ایک شہر ہے۔ شہر بیروت کے شمال میں 20 کلومیٹر (12 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[1] مشہور غار جعیتا اور نہر الکلب اسی علاقے میں واقع ہے۔

جعیتا آرامی لفظ سے ہے جس کے معنی "دہاڑ" یا "شور" کے ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Jaaita - Localiban. آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ localiban.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Retrieved on July 24, 2009
  2. Lebanese Maronite villages or towns آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ maronite-heritage.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). Retrieved on July 24, 2009