مندرجات کا رخ کریں

جغرافیہ گلگت بلتستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Gilgit-wa-baltistan.png
گلگت بلتستان

گلگت بلتستان 1947ء کے بعد سے پاکستان کے کنٹرول میں رہا ہے اور 29 اگست 2009ء میں اسے صوبہ طرز کا ایک سیٹ اپ دیا۔[1]

گلگت بلتستان کے اضلاع

[ترمیم]

گلگت بلتستان چودہ اضلاع پر مشتمل ہے۔

  1. ضلع گانچھے
  2. ضلع سکردو
  3. ضلع استور
  4. ضلع دیامر
  5. ضلع غذر
  6. ضلع گلگت
  7. ضلع ہنزہ
  8. ضلع نگر
  9. ضلع داریل
  10. ضلع روندو
  11. ضلع تانگیر
  12. ضلع یاسین
  13. ضلع شگر

سلاسل کوہ

[ترمیم]

گلگت بلتستان میں دنیا کے سب سے بلند پہاڑی سلسے واقع ہیں۔

  1. سلسلہ کوہ قراقرم
  2. سلسلہ کوہ ہمالیہ

اس کے شمال میں سلسلہ کوہ پامیر اور مغرب میں سلسلہ کوہ ہندوکش واقع ہیں۔ بلند ترین پہاڑوں میں شمار کے ٹو اور خطرناک ترین نانگا پربت بھی یہیں موجود ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2011-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-26

مزید دیکھیے

[ترمیم]