جلفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جلفا
(آذربائیجانی میں: Culfa ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jolfa-Aras2.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دارالحکومت برائے
جلفا ضلع (1930–)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ناخچیوان خود مختار جمہوریہ،  جلفا ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38°57′21″N 45°37′51″E / 38.955833333333°N 45.630833333333°E / 38.955833333333; 45.630833333333  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 715 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 12500 (مردم شماری) (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
72  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
AZ 7200  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 148251  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جلفا (انگریزی: Julfa،آذری: Culfa) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ نخجوان میں شامل ہے جو ایک آزاد اور خود مختار علاقہ ہے۔ یہ 38.9558 درجے شمال، 45.6308 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 11 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔



متعلقہ مضامین[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ جلفا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2020ء.