مندرجات کا رخ کریں

جلو موڑ منہالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جلو موڑ یا منہالہ موڑ ضلع لاہور کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے جو واہگہ بارڈر سے ساڑھے 6 کلومیٹر مغرب میں جی ٹی روڈ کے اوپر واقع ہے۔

محل وقوع

[ترمیم]

جلو موڑ منہالہ واہگہ بارڈر سے ساڑھے 6 کلومیٹر مغرب میں جی ٹی روڈ پر موجود ہے۔

نام کی وجہ

[ترمیم]

جب لوگ بھارت یا لاہور شہر سے اس جگہ آتے تو یہاں سے ایک سڑک جلو گاؤں کی طرف نکلتی جو منہالہ ٹاؤں کو بھی جی ٹی روڈ منسلک کرتی تھی۔ آہستہ آہستہ اسی سڑک کے موڑ پر بازار بن گئے اور یہ ایک بڑا تجارتی مرکز بن گیا۔ کیوں کہ یہ منہالہ گاؤں کی طرف جانے کے لیے ایک موڑ تھا اس لیے اسے "منہالہ موڑ" یا "جلو موڑ" کہا جانے لگا۔