جلیاں والہ باغ

متناسقات: 31°37′14″N 74°52′50″E / 31.620521°N 74.880565°E / 31.620521; 74.880565
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامی نام ਜਲਿਆਂਵਾਲਾ ਬਾਗ਼
جلیاں والہ باغ یادگار، امرتسر
مقامامرتسر، پنجاب، بھارت
متناسقات31°37′14″N 74°52′50″E / 31.620521°N 74.880565°E / 31.620521; 74.880565
جلیاں والہ باغ is located in پنجاب
جلیاں والہ باغ
پنجاب، بھارت میں مقام

جلیاں والہ باغ (گرمکھی: ਜਲਿਆਂਵਾਲਾ ਬਾਗ਼‎) بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ایک عوامی باغ ہے۔ اس کی تاریخی اہمیت 13 اپریل، 1919ء کو ہونے والے جلیانوالہ باغ قتل عام کے حوالے سے ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]