مندرجات کا رخ کریں

جلیو خیبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جلیو خیبا
مصر کی ملکہ
Princess of Mitanni
شریک حیاتآمون حوتپ سوم
والدShuttarna II
جلیو خیبا  حیروغلیفی
k
y
r
g
ypAB1

جلیو خیبا یا مصری زبان میں کرگیپا چودہویں صدی قبل مسیح میں میتنی کے بادشاہ، شترنا دوم کی بیٹی تھی۔ وہ تشرت بیریا وازہ اور ارتشومارا کی بہن تھیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wolfgang Helck, Urkunden der 18. Dynastie 1957, p. 1738