جمائما گولڈ سمتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جمائما گولڈ سمتھ
Jemima Goldsmith.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جنوری 1974 (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹمنسٹر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام جمائما خان
مذہب (یہودی پس منظر) انگلیکانیت 1974ء – 1995ء
اسلام[1] 1995ء – نامعلوم
تاحال پتا نہیں
شریک حیات عمران احمد خان نیازی (1995–2004)
عمران احمد خان نیازی (مئی 1995–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی رسل برانڈ  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جیمز گولڈ سمتھ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ لیڈی اننابل گولڈ سمتھ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
انڈیا جین برلی،  زیک گولڈ سمتھ،  بن گولڈ سمتھ،  روبن برلی  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ برسٹل
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
فرانسس ہولینڈ اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ،  صحافی،  فعالیت پسند،  فلم ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمائما گولڈ سمتھ ایک برطانوی شہری ہیں۔ وہ عمران خان کی سابقہ بیوی اور سر جیمز گولڈ سمتھ کی بیٹی ہیں جو ایک برطانوی ارب پتی تھے۔ جمائما گولڈ سمتھ نے 1995ء میں عمران خان سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا۔ تاہم اب ان کا مذہب تاحال غیر معلوم ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

جمائما کی پیدائش ویسٹ منسٹر اسپتال میں ہوئی۔ جمائما لیڈی اننابل گولڈ سمتھ اور جیمز گولڈ سمتھ کی سب سے بڑی اولاد ہے۔ اس کی ماں اینگلو آئرش ہے اور باپ عیش و عشرت کے ہوٹل ٹائکون کا مالک اور پارلیمان (ایم پی) کے سابق کنزرویٹو رکن میجر فرینک گولڈ سمتھ کا بیٹا ہے۔ یہ گولڈ سمتھ خاندان سے ہیں جو ایک جرمن اور یہودی پس منظر رکھتا ہے۔[4]

اولاد[ترمیم]

عمران خان سے جمائما کے دو بیٹے ہیں: سلیمان خان اور قاسم خان۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. خان، جمائما (28 مئی 1995). "میں نے اسلام کیوں پسند کیا". دا سنڈے ٹیلی گراف. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2008. 
  2. دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p20306.htm#i203051 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  3. ^ ا ب مصنف: Darryl Roger Lundy — خالق: Darryl Roger Lundy
  4. Billionaire: The Life and Times of Sir James Goldsmith، Ivan Fallon