جماعتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جماعتی ایک اردو صفت ہے جو جنوبی ایشیاء کی جماعت جماعت اسلامی سے اخذ کی گئی ہے۔ اس جماعت کی شاخیں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں ہیں۔

جماعتی عام طور پر جماعت اسلامی، اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان اور اسلامی جمیعت طالبات پاکستان کے حامیوں کو کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]