جماعت اسلامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جماعت اسلامی ایک اسلامی سیاسی تنظیم اور سماجی قدامت پسند تحریک ہے جسے برطانوی راج کے دوران 1941ء میں اسلام پسند مذہبی عالم اور سماجی و سیاسی فلسفی، ابو الاعلی مودودی نے قائم کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. van der Veer P. and Munshi S. (eds.) "Media, War, and Terrorism: Responses from the Middle East and Asia." Psychology Press, 2004 p138. ISBN 0-415-33140-4, 9780415331401.