جمالی
Appearance
جمالی سے مراد ہو سکتا ہے:
مقامات
[ترمیم]- جمالی، ممسنی، صوبہ فارس، ایران کا گاؤں
- جمالی، شیراز، صوبہ فارس، ایران کا گاؤں
- جمالی، جنوبی خراسان، صوبہ خراسان، ایران کا گاؤں
- ڈیرہ مراد جمالی، پاکستان کا شہر
- جمالی کالونی، کراچی، گلشن اقبال کا نواح
- جمالی نورپور، پاکستان میں ضلع خوشاب کی 51 یونین کونسلوں میں سے ایک۔
دیگر
[ترمیم]- جمالی (فنکار)، نیو یارک شہر کا ایک فنکار۔
- جمالی (قبیلہ)، پاکستان کا ایک بلوچ قبیلہ۔
- جمالی (خاندانی نام)۔