جمالی (خاندانی نام)
Appearance
جمال ایک خاندانی نام ہے۔ مشہور شخصیات مع جمالی خاندانی نام:
- بدر الجمالی، دانا، مشنری اور فوجی سربراہ برائے دولت فاطمیہ، قاہرہ۔
- جان محمد جمالی، جعفرآباد، بلوچستان کے سیاست دان۔
- منوچہر جمالی، ایرانی فلسفی
- محمد فاضل الجمالی، سابق وزیر اعظم عراق
- رزا جمالی، ایرانی شاعرہ اور ڈراما نگار
- تاج محمد جمالی، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان
- ظفر اللہ خان جمالی، سابق وزیر اعظم پاکستان
- رفیق احمد جمالی، چیئرمین گورکھ ہلز اسٹیشن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (GHSDA)
مزید دیکھیے
[ترمیم]یہ صفحہ یا حصہ ان شخصیات کی فہرست ہے جن کا خاندانی نام جمالی ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط سے یہاں تک آئے ہیں تو یہ صفحہ آپ کو، آپ کی مطلوبہ شخصیت کے مضمون کی طرف رہنمائی کرے گا، آپ اس ربط کو درست کر سکتے ہیں۔ تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ شخصیت سے مربوط ہو جائے۔ |