جمشیدجی فریمجی مدن
Appearance
جمشیدجی فریمجی مدن Jamshedji Framji Madan | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1856 بمبئی |
وفات | جون 28 1923 کولکاتا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ساز ، فلم ہدایت کار |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
جمشیدجی فریمجی مدن' ((بنگالی: জামশেদজি ফ্রেমজি ম্যাডান); انگریزی: Jamshedji Framji Madan) جو عام طور پر جے جے مدن اور جے ایف مدن کے نام سے جانے جاتے ہیں،خاموش فلموں کے ہدایت کار و فلمساز۔ ہندوستانی تھیٹر اور فلم سازی کے فروغ میں کی ابتدا کرنے والے لوگوں میں سے ایک تھے۔1919 میں مدن تھیٹر ز قائم کیا، جس کے تحت بلوا منگل، مہابھارت، نل دمینتی، دھروُا چریتر، پتی بھکتیاور نورجہاں جیسی یادگار فلمیں بنائیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]at the Internet Movie Database
- Bengali article on J F Madan at abasar.netآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abasar.net (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- 1856ء کی پیدائشیں
- 1923ء کی وفیات
- بنگالی فلم پروڈیوسر
- بیسویں صدی کی بھارتی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- خاموش فلموں کے بھارتی ہدایت کار
- ممبئی کی پارسی شخصیات
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- کولکاتا کے فلم پروڈیوسر
- 1857ء کی پیدائشیں
- بمبئی پریزیڈنسی کی شخصیات
- بھارتی کاروباری افراد