جمعیت اسلامی آئرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جمعیت اسلامی آئرلینڈ

جمعیت اسلامی آئرلینڈ (عربی: الھیئة الإسلامية في أيرلندا / الجمعية الإسلامية في أيرلندا; آئرش: Fondúireacht Ioslamach na hÉireann; انگریزی: Islamic Foundation of Ireland) جمہوریہ آئرلینڈ میں مسلم طلبہ نے 1959ء میں قائم کی۔ 1976ء میں اسی تنظیم کے تحت آئرلینڈ میں پہلی مسجد کا قیام عمل میں آیا۔ اس نے ملک کے دیگر شہروں میں مساجد قائم کرنے میں بھی مدد کی۔ تنظیم کا صدر دفتر مسجد ڈبلن، جنوبی سرکلر روڈ، ڈبلن میں واقع ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]