جمیعت علمائے اسلام
ظاہری ہیئت
(جمعیت علماء اسلام سے رجوع مکرر)
Jamiat Ulema-e-Islam جمیعت علماِ اسلام | |
|---|---|
| مخفف | JUI |
| بانی | شبیر احمد عثمانی |
| تاریخی رہنما | |
| تاسیس | 26 اکتوبر 1945 |
| تقسیم از | جمعیۃ علماء ہند |
| جانشین | جمیعت علمائے اسلام (ف) جمعیت علمائے اسلام (س) Jamiat Ulema-e-Islam Bangladesh |
| نظریات | اسلامیت clericalism[1] Islamic fundamentalism[1] مذہبی قومیت قدامت پرستی Pro-Pakistan[2] |
| مذہب | اہل سنت (دیوبندی مکتب فکر)[1] |
| جماعت کا پرچم | |
جمیعت علمائے اسلام شبیر احمد عثمانی نے 26 اکتوبر 1945ء کو جمعیۃ علماء ہند (جے یو آئی) کے ایک شاخ کے طور پر قائم کیا تھا۔[3][2][4]
جمعیت علماء اسلام کے موجودہ امیر مولانا فضل الرحمن ہیں۔ [4]
1970 کے انتخابات میں اس پارٹی کا نشان کھجور کا درخت تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 "Maulana Shabbir Ahmad Usmani's profile"۔ storyofpakistan.com website۔ 4 جنوری 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-29
- 1 2
- ↑ Micha’el M. Tanchum
- 1 2 Sayyid A. S. Pirzada (2000)۔ The politics of the Jamiat Ulema-i-Islam Pakistan : 1971-1977۔ Karachi: Oxford University Press۔ ISBN:0-19-579302-1۔ OCLC:42791175
زمرہ جات:
- داخلی روابط والے سانچے
- پاکستان سیاسی جماعت سانچے
- اسلام پسند گروہ
- انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں
- ایشیا میں قدامت پسند جماعتیں
- پاکستان کی اسلامی سیاسی جماعتیں
- پاکستان میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں
- پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات
- جمعیت علمائے اسلام
- دیوبندی تنظیمیں
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین
- 1945ء کی تاسیسات
- 1945ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- 1947ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- 1988ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں