جمعیت علمائے ہند
Jump to navigation
Jump to search
قیام | 19 نومبر 1919 |
---|---|
قانونی حیثیت | مذہبی تنظیم |
نصب العین | ابتداءً :غیر تشدد جہادِ آزادی، موجودہ: بھارتی مسلم سماج کی ترقی |
صدر دفاتر | 1، بہادر شاہ ظفر مارگ، نئی دہلی |
مقام |
|
خطہserved | بھارت |
ارکان | تقریبا 10 ملین |
ناظم عموعمی | مولانا سید محمود اسعد مدنی |
ویب سائٹ | jamiatulama.in |
جمعیۃعلمائےہند کا قیام 1919ء میں شیخ الہند مولانا محمودحسن عثمانی دیوبندی شاگردوں اور معاونین کے ذریعے فکرِ امدادی، فکرِ قاسمی اور فکرِ رشیدی کی بنیادوں پر عمل میں آیا۔ ان اکابر میں شیخ الاسلام مولانا سیدحسین احمد مدنی، شیخ الاسلام مولانا ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری،[1][2] سحبان الہند مولانا احمد سعید دہلوی، احمد علی لاہوری، سید محمد انور شاہ کشمیری، مفتی اعظم مفتی کفایت اللہ دہلوی،[3][4] عبدالحق اکوڑوی، مفتی محمد نعیم لدھیانوی، مجاہدملت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی اور مولانا عبدالباری فرنگی محلی کے نام شامل ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ سید محبوب رضوی. "مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری". تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2) (بزبان انگریزی). ترجمہ بذریعہ پروفیسر مرتض حسین ایف قریشی (ایڈیشن 1981). ادرہ احتمام، دار العلوم دیوبند. صفحہ 45-46.
- ↑ شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری کا سفرنامہ حجاز، از مولانا سعید احمد چنیوٹی، ص 11
- ↑ "History of Jamiat Ulama". 26 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020.
- ↑ Vikas Pathak (23 June 2018). "Century not out, Jamiat still bats for an India with a composite culture". The Hindu (newspaper). اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019.