جمن شاہ
Appearance
جمن شاہ JAMAN SHAH | |
---|---|
قصبہ | |
جمن شاہ | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ![]() |
تحصیل | تحصیل لیہ |
ضلع | لیہ |
بلندی | 232 میل (761 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 606 |
جمن شاہ، ضلع لیہ، پنجاب، پاکستان ایک یونین کونسل اور آباد مقام ہے۔ [1] لیہ سے جنوب کی طرف ملتان روڈ تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع قدیمی قصبہ ہے۔اس قصبہ کی وجہ شہرت اور وجہ تسمیہ حضرت جمن شاہ بخاری کی ذات مبارکہ ہے۔ آپ سمرقند بخارہ سے تبلیغ اسلام کی غرض سے یہاں تشریف لائے۔ان کا مزار ای قصبہ میں واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریباً9,000افراد پرمشتمل ہے۔ جمن شاہ کو 1960ء میں یونین کونسل کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس وقت یونین کونسل جمن شاہ 25,028 افراد پرمشتمل ہے۔
ضلع لیہ کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع لیہ کے بارے میںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ globalpost.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2019-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-10