جموں کشمیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کشمیر کے رہنے والوں کو کشمیری جموں کے رہنے والوں کو جمووال لداخ کے رہنے والوں کو لداخی گلگت کے رہنے والوں کو گلگتی اور بلتستان کے رہنے والوں کو بلتی کہا جاتا ہے لیکن ان سب کی مشترکہ شناخت جموں کشمیری ہے کیوں کہ یہ سب علاقے جموں کشمیر اقصائے تبتہا کا حصہ ہیں جسے مختصراً جموں کشمیر کہا جاتا ہے