جمکران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جمكران
گاؤں
ملک ایران
صوبہصوبہ قم
شہرستانQom
بخشCentral
آبادی (2006)
 • کل8,368
منطقۂ وقتIRST (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)IRDT (UTC+4:30)
جمکران GEOnet Names Server پر

جمکران (انگریزی: Jamkaran) ایران کے شہر قم سے 6 کلومیٹر کے فاصلے میں ایک گاؤں ہے جہاں پر ایک بہت بڑی مسجد بہ نام مسجد جمکران تعمیر کی گئی ہے۔ یہ مسجد آخری امام، امام مہدی جو شیعہ عقیدہ کے مطابق 255 ہجری میں پیدا ہوئے اور خدا کے حکم سے غیبت میں ہیں اور اس وقت تک زندہ ہیں اور خدا کے حکم سے ظہور کریں گے، کے حکم سے تعمیر کی گئی ہے، اس لیے دنیا بھر کے شیعہ اس مسجد کی زیارت اور یہاں پر دعا اور نماز کے لیے خصوصی طور پر جمع ہوتے ہیں۔