جمہوریہ آئرلینڈ میں مذہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جمہوریہ آئرلینڈ میں مذہب، 2016ء[1]

  کاتھولک کلیسیا (78.8%)
  کلیسیائے آئرلینڈ (2.6%)
  اسلام (1.3%)
  راسخ العقیدہ مسیحیت (1.3%)
  پریسبیٹیرین (0.5%)
  ہندو (0.3%)
  رسولی یا پینتی کاسٹل (0.3%)
  دیگر (4.8%)
  کوئی مذہب نہیں (10.1%)

جمہوریہ آئرلینڈ کا بنیادی مذہب مسیحیت یے جس میں کاتھولک کلیسیا غالب ہے۔ 2016ء کی مردم شماری کے مطابق 78٪ (3.7 ملین) افراد کی شناخت کاتھولک کے طور پر کی گئی ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہبی گروہ کلیسیائے آئرلینڈ (انگلیکانیت) ہے۔ بیسویں صدی میں اس کی مقبلولیت میں کمی واقع ہوئی تاہم حال میں اس میں اضافہ ہوا ہے۔ تیسرا سب سے بڑا مذہبی گروہ اسلام ہے۔ 2016ء میں آئرلینڈ میں 63،400 (133٪) مسلم تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2011 Census Sample Form" (PDF)۔ Central Statistics Office۔ صفحہ: 4, q.12۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017 ; "Census 2016 Sample Form" (PDF)۔ Central Statistics Office۔ صفحہ: 4, q.12۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017 
  2. "Change in Religion" (PDF)