جمہوریہ اپر وولٹا
Appearance
جمہوریہ اپر وولٹا Republic of Upper Volta République de Haute-Volta | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1958–1984 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
![]() | |||||||||
دار الحکومت | اواگادوگو | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی | ||||||||
حکومت | جمہوریہ | ||||||||
صدر | |||||||||
• 1959–1966 | Maurice Yaméogo | ||||||||
• 1983–1984 | Thomas Sankara | ||||||||
ہائی کمشنر | |||||||||
• 1958–1959 | Max Berthet | ||||||||
• 1959–1960 | Paul Masson | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1971–1974 | Gérard Kango Ouedraogo | ||||||||
• 1983 | Thomas Sankara | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | دسمبر 11, 1958 1958 | ||||||||
• آزادی | اگست 5, 1960 | ||||||||
• | اگست 4, 1984 1984 | ||||||||
کرنسی | مغربی افریقی CFA فرینک | ||||||||
|
جمہوریہ اپر وولٹا (Republic of Upper Volta) (فرانسیسی: République de Haute-Volta) خود مختار نوآبادی کے طور پر فرانسیسی کمیونٹی کے اندر 11 دسمبر، 1958 کو قائم ہوا۔ خود مختاری حاصل کرنے سے پہلے اسے فرانسیسی اپر وولٹا کہا جاتا تھا۔ 5 اگست، 1960 کو اسے فرانس کی طرف سے مکمل آزادی حاصل ہو گئی۔ 1984ء میں اس کا نام تبدیل کر کے برکینا فاسو رکھ دیا گیا۔
زمرہ جات:
- 1958ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقہ کی سابقہ مستعمرات
- افریقہ میں فرانسیسی استعماریت
- برکینا فاسو فرانس تعلقات
- برکینا فاسو میں بیسویں صدی
- تاریخ برکینا فاسو
- سابقہ جمہوریتیں
- سابقہ فرانسیسی مستعمرات
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- فرانسیسی مغربی افریقہ
- 1960ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- عسکری آمریت