مندرجات کا رخ کریں

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا
Republic of Bosnia and Herzegovina
Republika Bosna i Hercegovina
Република Босна и Херцеговина
1992–1995
پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا
پرچم
Coat of arms of بوسنیا و ہرزیگووینا
Coat of arms
ترانہ: Jedna si jedina
Једна си једина
"تم صرف ایک ہی ہو"
دار الحکومتسرائیوو
عمومی زبانیںسربی کروشیائی
حکومتپارلیمانی جمہوریہ
صدر 
• 1992–95
علیجا عزت بیگووچ
وزیر اعظم 
• 1992
Jure Pelivan
• 1992–93
میلے احمدشچ
• 1993–95
حارس سیلاشچ
مقننہقومی اسمبلی
تاریخی دوربوسنیائی جنگ
• آزادی کا اعلان
3 مارچ 1992
• واشنگٹن معاہدہ
1 مارچ 1994
• ڈیٹن معاہدہ
14 دسمبر 1995
کرنسیبوسنیا و ہرزیگووینا دینار
ماقبل
مابعد
اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا
بوسنیا و ہرزیگووینا

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا (Republic of Bosnia and Herzegovina) (سربی کرویئشائی: Republika Bosna i Hercegovina, Република Босна и Херцеговина‏) جدید ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا کی براہ راست قانونی پیشرو تھی۔[1]

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا قانونی طور پر ڈیٹن معاہدے پر دستخط کرنے اور 14 دسمبر 1995ء کو بوسنیا و ہرزیگووینا کا نیا آئین آنے تک وجود میں رہی۔ اس کے دور حکومت کا زیادہ تر وقت بوسنیائی جنگ میں گذرا۔ نئے آئین کے تحت ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا وجود میں آئی، جس کے دو حصے ہیں ایک کو وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہتے ہیں اور دوسرے کا نام جمہوریہ سرپسکا ہے۔ وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اکثریت مسلمانوں اور کروٹ کی ہے اور جمہوریہ سرپسکا میں مسلمانوں کے علاوہ سرب، کروٹ اور دیگر اقوام بھی آباد ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "CONSTITUTION OF BOSNIA AND HERZEGOVINA" (PDF)۔ The Constitutional Court of Bosnia and Herzegovina۔ 2015-10-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-08