جمہوریہ شرقی ترکستان اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اسلامی جمہوریہ شرقی ترکستان
Islamic Republic of East Turkestan
  • شەرقىي تۈركىستان ئىسلام جۇمھۇرىيىتى
  • Sherqiy Türkistan Islam Jumhuriyiti
فہرست تاریخی غیر تسلیم شدہ ریاستیں

1933–1934

پرچم

Location map of the First ETR
کاشغر پریفیکچر کا نقشہ
دارالحکومت کاشغر
زبانیں اویغور زبان (کاشغر اور ختن لہجے)
مذہب اہل سنت
حکومت اسلامی جمہوریہ
صدر
 - 1933–1934 خوجہ نیاز
 - 1933–1934 ثابت دام اللہ عبدالباقی
امیر
 - 1933–1934 محمد امین بوغرا
 - 1933–1934 عبداللہ بوغرا
 - 1933–1934 نور احمد جان بوغرا
تاریخی دور بین جنگی دور
 - قیام 12 نومبر 1933
 - اختتام 16 اپریل 1934
سکہ تانبا (پول), چاندی (تانگا) اور سونا (تیلا) ٹکسال کاشغر ،1933.
Warning: Value specified for "continent" does not comply

جمہوریہ شرقی ترکستان اول (First East Turkestan Republic) یا اسلامی جمہوریہ شرقی ترکستان (Islamic Republic of East Turkestan) (اویغور: شەرقىي تۈركىستان ئىسلام جۇمھۇرىيىتىSherqiy Türkistan Islam Jumhuriyiti) ایک قلیل مدتی اسلامی جمہوریہ تھی جو 1933ء میں قائم ہوئی۔ اس کا مرکز کاشغر تھا جو موجودہ دور میں عوامی جمہوریہ چین کے شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ میں واقع ہے۔