جمہوریہ کیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امریکی مصنف او ہنری نے اپنی کتاب میں بنانا رپبلک کی اصطلاح استعمال کی

جمہوریہ کیلا یا بنانا رپبلک (Banana republic) علم سیاسیات میں سیاسی طور پر غیر مستحکم ملک کے لیے ایک اصطلاح ہے، جس کی معیشت بڑی حد تک ایک محدود وسائل کی مصنوعات کی برآمد پر انحصار کرتی ہے۔