جمہوریہ گنی میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2005ء کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمہوریہ گنی کی 85 فیصد سے زائد آبادی مسلمان ہے ملک میں 78 لاکھ مسلمان آباد ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔