جمہوری جمہوریہ کانگو کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جمہوری جمہوریہ کانگو کے صوبے
Provinces of the Democratic Republic of the Congo
Provinces de la République démocratique du Congo (فرانسیسی)
DCongoNumbered.png
زمرہ وحدانی ریاست
مقام جمہوری جمہوریہ کانگو
تعداد 10 صوبے(1 شہر-صوبہ)
آبادی 2,536,550 (مانیما) – 4,364,541 (اورینتال)
رقبہ 3,848 مربع میل (9,970 kمیٹر2) (کنشاسا) – 194,302 مربع میل (503,240 kمیٹر2) (اورینتال)
حکومت صوبائی حکومت
ذیلی تقسیمات ضلع، شہر

موجودہ وقت میں جمہوری جمہوریہ کانگو کے دس صوبے اور ایک شہر-صوبہ ہے۔

فہرست[ترمیم]

نقشہ# صوبہ دارالحکومت آبادی 2008 [1] منطقۂ وقت
1. باندوندو باندوندو 5,514,787 مغربی افریقہ وقت
2. زیریں-کانگو ماتادی 4,113,150 مغربی افریقہ وقت
3. اکواتیر مبانداکا 8,560,067 مغربی افریقہ وقت
4. کاسائی-مغربی کانانگا 5,466,777 وسطی افریقہ وقت
5. کاسائی-مشرقی مبوجی-مایی 6,222,559 وسطی افریقہ وقت
6. کاتانگا لوبمباشی 8,143,487 وسطی افریقہ وقت
7. کنشاسا (شہر-صوبہ) کنشاسا 9,046,000* مغربی افریقہ وقت
8. مانیما کندو 2,536,550 وسطی افریقہ وقت
9. شمالی-کیوو گوما 4,022,212 وسطی افریقہ وقت
10. اورینتال کیسنگانی 11,984,381 وسطی افریقہ وقت
11. جنوبی-کیوو بوکاوو 3,617,830 وسطی افریقہ وقت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "DEMOCRATIC REPUBLIC OF THE CONGO (THE): Population Statistics, 2008"۔ UN OCHA۔ اخذ کردہ بتاریخ January 29, 2015۔