جمیلہ جمیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جمیلہ جمیل
Jameela jamil.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 فروری 1986 (35 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیمپسٹیڈ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.79 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  ریڈیو میزبان،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  ٹیلی ویژن میزبان،  صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں چینل 4،  بی بی سی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
100 خواتین (بی بی سی)  (2018)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمیلہ جمیل (انگریزی: Jameela Jamil) ایک برطانوی اداکارہ، ریڈیو پیش کار، ماڈل، مصنفہ اور فعالیت پسند ہیں۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی 4 سے کیا، جہاں اس نے 2009ء سے 2012ء تک پاپ کلچر سیریز کی میزبانی کی۔ جمیلہ 25 فروری 1986ء کو ہیمپسٹیڈ، لندن، انگلستان، مملکت متحدہ میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد ایک بھارتی مسلم اور والدہ پاکستانی مسلم ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Jameela Jamil — ČSFD person ID: https://www.csfd.cz/tvurce/275889
  2. BBC 100 Women 2018: Who is on the list? — شائع شدہ از: BBC News Online
  3. Hedges-Stocks، Zoah (21 مئی 2018). "The Good Place star Jameela Jamil told she was 'too old, too ethnic and too fat' for the US". روزنامہ ٹیلی گراف. UK. 9 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2020.