جمیلہ سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جمیلہ سلطان
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1843  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 فروری 1915 (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Ottoman Empire.svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
والد عبد المجید اول  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان عثمانی خاندان
نسل فاتحہ خانم سلطان، فاطمہ خانم سلطان، عائشہ خانم سلطان، شہزادہ محمد محمود جلال الدین بے، شہزادہ ابراہیم ثاقب بے

جمیلہ سلطان (Cemile Sultan) ایک عثمانی شہزادی جو عبد المجید اول اور رحیمہ پریستو سلطان کی بیٹی تھی۔ وہ سلاطین عثمانی محمد وحید الدین، مراد خامس، عبدالحمید ثانی اور محمد خامس کی بہن تھی۔