جم کرو کا قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جم کرو کا قانون یا (Jim Crow laws) جنوبی امریکی علاقوں کی ریاستی و مقامی قوانین تھے جن کا مقصد نسلی بنیادوں میں انسانی فرق کو واضح کرنا تھا۔ اسے امریکا کی تعمیر نوع کہے جانے والے دور میں بنایا گیا اور یہ قانون 1965ء تک نافذ رہا۔ امریکا کی کنفیدریٹ ریاستوں میں اس قانون کو تمام عوامی سہولیات میں نافذ کیا گیا، 1890ء میں اسے الگ لیکن برابر کے نعرے کے تحت افریقی امریکیوں کے لیے شروع کیا گیا اس کے تحت افریقی امریکی گورے امریکیوں کے مقابل کم اور قدرے ناقص سہولیات استعمال کرتے تھے۔