جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جناح اسٹیڈیم
جناح پارک
میدان کی معلومات
مقام سیالکوٹ
جغرافیائی متناسق نظام 32°30′3″N 74°33′14″E / 32.50083°N 74.55389°E / 32.50083; 74.55389متناسقات: 32°30′3″N 74°33′14″E / 32.50083°N 74.55389°E / 32.50083; 74.55389
تاسیس 1940
گنجائش 30,000
ملکیت سیالکوٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرف پاکستان کرکٹ بورڈ
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
ریلوے اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 27 اکتوبر 1985:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ 22 ستمبر 1995:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ 16 اکتوبر 1976:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ 6 دسمبر 1996:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ٹیم کی معلومات
سیالکوٹ کرکٹ ٹیم (1955 – تا حال)
سیالکوٹ سٹالینز (2003 – تا حال)
بمطابق 10 اکتوبر 2008
ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/22/1551.html کرکٹ آرکائیو

جناح اسٹیڈیم، پاکستان کے پرانے ترین اسٹیڈیم میں سے ایک ہے۔ یہ اسٹیڈیم سیالکوٹ میں واقع ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے اس اسٹیڈیم کو کونیلی پارک کہا جاتا تھا۔ آزادی کے بعد اس گراؤنڈ کا نام تبدیل کر کے جناح پارک رکھ دیا گیا۔ 1979 میں اس اسٹیڈیم کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور 1984 میں مکمل ہوا۔ اس اسٹیڈیم میں 30،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ اس اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ 1985 میں کھیلا گیا۔[1] یہ گراؤنڈ سیالکوٹ سٹالینز کا گھر میدان ہے۔

ریکارڈز[ترمیم]

ٹیسٹ[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جناح اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 جون 2011۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]