جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ
Appearance
مقام | گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان |
---|---|
متناسقات | 32°9′49″N 74°11′27″E / 32.16361°N 74.19083°E |
گنجائش | 20,000 |
جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان کا کھیلوں کا ایک میدان ہے جس میں زیادہ تر کرکٹ کے میچ کھیلے جاتے ہیں۔ اس اسٹیڈیم میں 20،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ اس گراؤنڈ میں صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ 1991 میں کھیلا گیا۔[1] بھارت کے مشہور کھلاڑی سچن تندولکر نے 1989 میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز اسی گراؤنڈ سے کیا۔[2]
اس اسٹیڈیم کو الحاج محمد اسلم بٹ نے تعمیر کروایا جو گوجرانوالہ شہر کے سابق مئیر تھے۔ اس اسٹیڈیم کا ڈیزان امجد سلیم طاہر نے بنایا۔ یہ اسٹیڈیم آج کل اسکولوں کے سالانہ کھیلوں کے دن کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
کرکٹ عالمی کپ
[ترمیم]اس اسٹیڈیم میں کرکٹ عالمی کپ 1996 میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین میچ ایک روزہ میچ کھیلا گیا۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "جناح اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-17
- ↑ "سچن تندولکر"۔ کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-19
- ↑ "ایک روزہ میچ List"۔ HowStat!۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-19
زمرہ جات:
- پاکستان کرکٹ کے سانچے
- پاکستان کے اسٹیڈیم
- پاکستان کے کرکٹ میدان
- پاکستان میں کثیر المقاصد اسٹیڈیم
- پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے میدان
- پاکستانی کھیلوں کے نامکمل مضامین
- ضلع گوجرانوالہ
- کرکٹ عالمی کپ، 1987ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 1996ء کے گراؤنڈ
- گوجرانوالہ میں کھیل
- محمد علی جناح کی یادگاریں
- پاکستان میں 1983ء کی تاسیسات