جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جناح اسٹیڈیم
جناح پارک
میدان کی معلومات
مقامسیالکوٹ
جغرافیائی متناسق نظام32°30′3″N 74°33′14″E / 32.50083°N 74.55389°E / 32.50083; 74.55389متناسقات: 32°30′3″N 74°33′14″E / 32.50083°N 74.55389°E / 32.50083; 74.55389
تاسیس1940
گنجائش30,000
ملکیتسیالکوٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفپاکستان کرکٹ بورڈ
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
ریلوے اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ27 اکتوبر 1985:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ22 ستمبر 1995:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ16 اکتوبر 1976:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ6 دسمبر 1996:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ٹیم کی معلومات
سیالکوٹ کرکٹ ٹیم (1955 – تا حال)
سیالکوٹ سٹالینز (2003 – تا حال)
بمطابق 10 اکتوبر 2008
ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/22/1551.html کرکٹ آرکائیو

جناح اسٹیڈیم، پاکستان کے پرانے ترین اسٹیڈیم میں سے ایک ہے۔ یہ اسٹیڈیم سیالکوٹ میں واقع ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے اس اسٹیڈیم کو کونیلی پارک کہا جاتا تھا۔ آزادی کے بعد اس گراؤنڈ کا نام تبدیل کر کے جناح پارک رکھ دیا گیا۔ 1979 میں اس اسٹیڈیم کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور 1984 میں مکمل ہوا۔ اس اسٹیڈیم میں 30،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ اس اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ 1985 میں کھیلا گیا۔[1] یہ گراؤنڈ سیالکوٹ سٹالینز کا گھر میدان ہے۔

ریکارڈز[ترمیم]

ٹیسٹ[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جناح اسٹیڈیم". کرک انفو. 17 جون 2011. مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011.  Check date values in: |access-date=, |date=, |archive-date= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]