جناح اسپورٹس اسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
| مقام | اسلام آباد، پاکستان |
|---|---|
| متناسقات | 33°42′2″N 73°5′34″E / 33.70056°N 73.09278°E |
| گنجائش | 48,200 |
| سطح | گھاس |
| افتتاح | 1970 |
| کرایہ دار | |
| پاکستان ٹیلی ویژن ایف سی زیڈ ٹی بی ایل ایف سی پاکستان قومی فٹ بال ٹیم | |
جناح اسٹیڈیم (Jinnah Stadium) اسلام آباد، پاکستان میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں 48,200 افرد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "My Lips Sealed: The Story Of Jawaid 'Jimmy' Khan — Ibwm"۔ 2023-02-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-13