جناح بیراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جناح بیراج
Jinnah Barrage
مقامکالا باغ, ضلع میانوالی
مقصدآبپاشی، بجلی
درجہمستعمل
تعمیر کا آغاز1939
تاریخ افتتاح1946
ڈیم اور سپل وے
تقیددریائے سندھ
بلندی8.5 میٹر (28 فٹ)
لمبائی1,152 میٹر (3,780 فٹ)
آب گُزر گنجائش950,000 فٹ مکعب/سیکنڈ (27,000 میٹر3/سیکنڈ)
بجلی گھر
Hydraulic head4.8 میٹر (16 فٹ) (rated)
ٹربائن8 x 12 MW Pit turbines
Installed capacity96 واٹ
Annual generation688 GWh


جناح بیراج تحصیل میانوالی اور تحصیل عیسیٰ خیل کے بارڈر پر موجود ہے اس کا افتتاح 1946 میں کیا گیا اس کے ساتھ ایک ہیڈروپاور موجود ہے جو کہ جناح ہائی ڈروپاور پروجیکٹ کے ن سے منسوب ہے اس سے پنجاب کی ایک بڑی نہر نہر تھل پروجیکٹ نکلتی ہے جو کہ تھل کو سیراب کرتی ہے

حوالہ جات[ترمیم]