جناح ہسپتال، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے موسوم یہ اسپتال کراچی کے مشہور ریلوے اسٹیشن کینٹ اسٹیشن کے نزدیک واقع ہے۔ اس ہسپتال کا مکمل نام جناح پوسٹ گریجوٹ میڈیکل سینٹر ہے جس کو عرف عام میں جناح اسپتال کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کا سرکاری شعبے میں سرگرم جدید ترین ہسپتال کہلایا جاسکتا ہے[حوالہ درکار] جو وفاقی حکومت کے زیر انتظام ہے۔

اہم شعبہ جات[ترمیم]

  • شعبہ حادثات
  • شعبہ اطفال
  • شعبہ زچگی

ڈاؤ یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز[ترمیم]

ڈاکٹرز ہاسٹل[ترمیم]

دہشت گردی کی زد میں[ترمیم]

ا5 فروری 2010 کو ہسپتال کے شعبہ حادثات میں اس وقت ایک خوفناک بم کا دھماکا ہوا جب یہاں چہلم حضرت حسین کے موقع پر ہونے والے ایک دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی تھی . اس سانحے میں تقریبا 15 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں معصوم بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔