جنتا دل (متحدہ)
ظاہری ہیئت
| مخفف | جے ڈی(یو) |
|---|---|
| صدر | نتیش کمار |
| سیکرٹری جنرل | کے سی تیاگی |
| بانی | نتیش کمار |
| لوک سبھا رہنما | کوشلیندر کمار |
| راجیہ سبھا رہنما | رام چندر پرساد سنگھ |
| تاسیس | 30 اکتوبر 2003 |
| تقسیم از | جنتا دل |
| صدر دفتر | 7، جنتر منتر روڈ، نئی دہلی، بھارت-110001 |
| نظریات | سیکولرازم اشتراکیت |
| سیاسی حیثیت | وسط بائیں |
| ای سی آئی حیثیت | ریاستی جماعت[1] |
| اتحاد | این ڈی اے |
| قومی کنوینر | نتیش کمار |
| لوک سبھا میں نشستیں | 2 / 545 [2](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر) |
| راجیہ سبھا میں نشستیں | 6 / 245 |
| بہار میں نشستیں | 70 / 243 |
| ناگالینڈ میں نشستیں | 1 / 60 |
| حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد | 2 / 31 |
| انتخابی نشان | |
| ویب سائٹ | |
| [1] | |
جنتا دل (متحدہ) ایک وسط بائیں بازو بھارتی سیاسی جماعت ہے، جو بہار اور جھارکھنڈ میں زیادہ تر متحرک ہے۔[3] جنتا دل (متحدہ)، 30 اکتوبر 2003ء کو جنتا دل کے شرد یادو والے دھڑے لوک شکتی دل اور سمتا دل کے انضمام کے بعد بنی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013" (PDF)۔ بھارت: Election Commission of India۔ 2013۔ 2013-10-24 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-09
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-12
{{حوالہ ویب}}: ترچھے یا جلی خط کا استعمال ممنوع ہے:|publisher=(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ About Janta Dal United (JDU)۔ "Janta Dal United (JD(U)) – Party History, Symbol, Founders, Election Results and News"۔ Elections.in۔ 2017-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-12
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت)