جنت الفردوس پیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنت الفردوس پیا
(بنگالی میں: জান্নাতুল ফেরদৌস পিয়া ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jannatul Ferdoush Peya in Tri-Nation Mega Festival.jpg

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jannatul Ferdoush Peya ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 اکتوبر 1991 (31 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھلنا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈھاکہ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Bangladesh.svg عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 70 انچ  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 57 کلو گرام  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ،  ماڈل،  وکیل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھلنا, بنگلہ دیش
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنت الفردوس پیا ، جن کوپیا جنتول بھی کہا جاتا ہے، ایک بنگلہ دیشی ماڈل، اداکارہ اور وکیل ہیں۔ وہ ایک مقابلہ حسن بھی جیت چکی ہیں جس مین انہیں مس بنگلہ دیش 2007 کا تاج پہنایا گیا تھا۔

جنت الفردوس نے 2008 میں اپنے ماڈلنگ کیرئیر کا آغاز 2007 میں مس بنگلہ دیش کا خطاب جیتنے کے بعد کیا۔ 2014-15 میں، انہوں نے نئی دہلی میں Mascot ماڈل مینجمنٹ کے ساتھ کام کیا، جو کہ ہندوستان میں قائم ماڈلنگ ایجنسی ہے۔ انہوں نے 2014 میں ایک ہندی میوزک ویڈیو میں بھی کام کیا 2013 میں انہوں نے 19 ممالک کی مدمقابل حسیناؤں کو شکست دے کر مس انڈین پرنسس انٹرنیشنل کا تاج بھی جیتا۔ [2]

وہ اب تک کئی ڈراموں میں اداکاری کرچکی ہیں جیسے کہ ٹو بی یا ناٹ ٹو بی اور پروجاپوتر سکھ دکھو ۔

ان کی پہلی فلم چاروبالی تھی جس کے ہدایت کار ردوان رونی تھے یہ فلم 2012 میں آئی تھی . ان کی اگلیفلمیں گینگسٹر ریٹرنز اور اسٹوری آف سمارا تھیں۔

حالیہ کام[ترمیم]

جنت الفردوس بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی ووگ انڈیا کی پہلی کور گرل ہیں۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ وہ دیپیکا پڈوکون سے متاثر ہیں اور دیپیکا کی طرح بین الاقوامی سطح پر اپنے کیریئر کو بڑھانا چاہتی ہیں۔

فروری 2017 میں، جنت الفردوس کو TRESemmé کا برانڈ ایمبیسیڈر نامزد کیا گیا جو کہ نیویارک فیشن ویک (NYFW) سے وابستہ بالوں کی دیکھ بھال اور اسٹائلنگ کے لیے ایک مشہور برانڈ ہے۔ اس گلیمرس ڈیوا نے اس سال NYFW میں شرکت کی۔ NYFW پوری دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹس میں سے ایک ہے جو برانڈز، ڈیزائنرز اور ماڈلز کو اکٹھا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بنگلہ دیشی ماڈل کے طور پر وہاں آنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے اور انہوں نے ایک متاثر کن ماڈل کے طور پر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

ستمبر 2018 میں، جنت الفردوس یاماہا موٹر سائیکل بنگلہ دیش کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔

ایک مقبول ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھمیں انہوں نے 2017 میں بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی میزبانی بھی کی تھی. وہ GTV اسکرین پر BPL 2018 میں میزبان کے طور دوسری بار جلوہ گر ہوئیں۔ بی پی ایل کی میزبانی کے ان دو سیزن کی زبردست پذیرائی سے انہیں آئی سی سی 2019 کرکٹ ورلڈ کپ میں کام کرنے کے لیے بطور پریزنٹر مدعو کیا گیا۔ وہ پہلی بنگلہ دیشی دوشیزہ ہیں جنہوں نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں بطور پریزنٹر کام کیا۔ [3]

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم کردار شریک اداکار ڈائریکٹر نوٹس
2012 چورابلی سوزانہ جویا احسن ، شاہد الزماں سیلم، اندرانیل سینگپتا ریڈوان رونی ناقدین کی پسند کی بہترین اداکارہ میرل پرتھم الو ایوارڈ 2012 کے لیے نامزد
2015 سمارا کی کہانی پیا سنج جان رقیہ مسعودو
گینگسٹر کی واپسی۔ شینا اپوربا عاشق الرحمن
پروبشیر پریم [4] مومو احمد علی منڈول فلم بندی
2016 چٹ موہول شمل خان،موسیٰ حامد ایچ آر حبیب
2017 پریم کی بجھنی سدھارتھ سد کیمیو ظاہری شکل

ایوارڈز[ترمیم]

سال ایوارڈز قسم فلم نتیجہ
2007 مس بنگلہ دیش فاتح
2012 میرل پرتھم الو ایوارڈز ناقدین کا انتخاب بہترین فلم اداکارہ چورابلی نامزد
2012 جے اے وائی فیس انٹرنیشنل
2nd
2012 باچساس ایوارڈز بہترین اداکارہ چورابلی فاتح[5]
2013 مس انڈین پرنسس انٹرنیشنل فاتح

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://web.archive.org/web/20200509075712/http://www.peyajannatul.com/ — سے آرکائیو اصل فی 9 مئی 2020
  2. "IP 2013". indianprincessfashion.com. 20 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2022. 
  3. "Bangladesh's Peya Jannatul all set for World Cup stint as presenter". 25 May 2019. 
  4. 'প্রবাসীর প্রেম' এ পিয়ার দক্ষিণ আফ্রিকা যাত্রা. mediatimes24.com (بزبان بنگالی). 22 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  5. বাচসাস পুরষ্কার প্রদান [Bachsas Awards]. sylhettoday24.com (بزبان بنگالی). 27 December 2014. 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2022. 

بیرونی روابط[ترمیم]

اعزازات و فتوحات
ماقبل 
{{{before}}}
{{{title}}} مابعد 
{{{after}}}

سانچہ:Bachsas Award for Best Supporting Actress