جنت المعلیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جنت المعلٰی سے رجوع مکرر)
جنت المعلیٰ
جنت المعلیٰ
تفصیلات
تاسیسقبل از اسلام
مقاممکہ معظمہ
ملکسعودی عرب
قسممسلم
مالکریاست
تعداد قبورنامعلوم
قبرستان (جنت المعلٰی مکہ) قبل از 1925

جنت المعلیٰ (عربی: جنة المعلى) جو "الحجون" کے نام سے بھی مشہور ہے مکہ معظمہ کا خاص قبرستان ہے جوجنت البقیع کے بعدجَنَّتُ المعلیٰ دنیا کا سب سے افضل ترین قبرستان ہے[1]جو کعبہ سے جنوب مشرقی جانب قریب ہی واقع ہے۔ اس قبرستان میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رشتہ داروں ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ ،صحابہ وتابعین اور اولیاء وصالحین کے مزارات مقدسہ ہیں۔ یہ قبرستان بیت اللہ شریف کے مغربی جانب تقریبا ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہاں پر عام حجاج کرام اور مقامی لوگوں کو بھی دفن کرنے کی اجازت ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بہار شریعت،امجد علی اعظمی ،حصہ اول
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔