جنداعوان
جند اعوان | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
جند، اعوان (انگریزی: Jand, Chakwal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جند اعوان (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -6ہے)۔قصبہ جند اعوان چکوال شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 39 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جند اعوان کے مغرب میں ڈھوک ولی، ڈھوک ہسو، ڈھوک گجر اور ڈھوڈہ، شمال میں ڈھوک نلیار، ساؤ، ڈھوک جولی، ڈھوک جبی، ڈھوک ملکاں اور ڈھوک سیداں مشرق میں ہاپھی، ڈھوک بڈھیاں، ڈھوک موگلہ اور ناڑہ چوہدریاں جبکہ جنوب میں ڈھوک بنگوالیاں، جوڑ، ڈھوک تمر، ڈھوک قصبیاں اور منڈی واقع ہیں۔ یونین کونسل جند اعوان ساہو، لنگاہ، ڈھوڈہ دمالی، بھبھڑ اور جھیک منڈی پر مشتمل ہے۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر جنداعوان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Jand, Chakwal".