جنڈ تحصیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جند تحصیل سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جنڈ
جنڈ is located in پاکستان
جنڈ
جنڈ
Location in Pakistan
متناسقات: 33°25′44″N 72°1′12″E / 33.42889°N 72.02000°E / 33.42889; 72.02000
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
پاکستان کے اضلاع ضلع اٹک
تحصیل تحصیل جنڈ
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
 • گرما (د ب و) +6 (یو ٹی سی)
ویب سائٹ www.attockonians.com

جنڈ، اٹک ( انگریزی: Jand, Attock) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اٹک میں واقع ہےاورمرکزی دارالحکومت اسلام آباد سے 100 کلومیٹرکےفاصلےپرہے۔ یہ شہر صوبہ پنجاب اورصوبہ خیبر پختونخواہ کےدرمیان سرحدکا کام کرتاہے۔

یونین کونسل[ترمیم]

تحصیل جنڈ 12 یونین کونسلوں پرمشتمل ہے

  • بسال مٹھال
  • چھب
  • جابا
  • جنڈ
  • کھنڈا
  • لنگر
  • مکھڈ
  • ناڑہ
  • پنڈسلطانی
  • سگھری
  • تراپ
  • تھٹہ

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • گورنمنٹ بوايز ڈگری کالج جنڈ
  • گورنمنٹ گرلزڈگری کالج جنڈ
  • انڈس کالج جنڈ [1]
  • پنجاب ڈگری کالج جنڈ

قبائل[ترمیم]

یہاں پرمختلف قبائل کےلوگ آبادہیں جن میں سید،اعوان،خٹک،راجپوت اوربنگش سرفہرست ہیں-


سید:

اس علاقہ کی ترقی میں سید خاندان کی بیش بہا خدمات ہیں-جنہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا-اگر طب کےمیدان میں دیکھا جاۓتویہاں بھی یہی خاندان سب سے آگے نظر آتا ہے-دنیاۓ طب میں سب سے پہلا معروف نام سید عبدارؤف شاہ گیلانی کا آتا ہے- سید عبدارؤف شاہ گیلانی صاحب اپنے وقت کے مايہ نازحکیم وڈاکٹر تھے-آپ کےہاتھوں کافی لوگوں کو شدید امراض سے شفا حاصل ہوئ -اس علاقہ سے دنیاۓ طب میں آپ کا ثانی نہیں تھا- آپ اپنی مثال آپ تھے- آپ کو یہ کمال بھی حاصل تھا کہ آپ اس علاقہ سے واحد تھے جنہیں بیک وقت یونانی ادویہ اور انگلش ادویہ دونوں پہ مکمل عبور حاصل تھا-آپ نے حکمت کے میدان میں ایک کتاب "خزینہ حکمت" تحریرکی- تاریخ میں آپ جیسی عظیم شخصیت کی مثال بہت کم ملتی ہے-

DEVELOPED BY IQTEBAS

[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://igcjand.educloud.pk/
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Jand, Attock". 

{{Navbox long | name = اٹک | state = expanded | title = ضلع اٹک کے موضوعات | above = وجہ تسمیہ  · گھیبی لہجہ  · انسانی تہذیب کا اولین گہوارہ | below = | bodyclass = hlist | titlestyle = background:#8090EE; | image =


| style = background:#E9967A;

|group1= تحصیلیں | list1 = اٹک · پنڈی گھیپ · جنڈ · حسن ابدال · حضرو · فتح جنگ ·

| style = background:#C0EFEE; |group2=شہر | list2 = اٹک  · حضرو  · حسن ابدال  · جنڈ، اٹک  · فتح جنگ  · پنڈی گھیب  · [[توت ]ٌْٗٗ ملہووالی(احمدآباد)

| group3 = قصبہ جات | list3 = پنڈسلطانی · جلالیہ · چھب · چھچھ · حاجی شاہ · نانگاوالی · ہدووالی ·

| group4 = اہم مقامات | list4 = اٹک پل · سلسلہ کوہ کالا چٹا · قلعہ اٹک · گردوارہ پنجہ صاحب  · دریائے سندھ

}}

      {{{{{3}}}}}
{{{{{3}}}}} {{{{{4}}}}}