جنرل انٹیلی جنس پریذیڈنسی(سعودی عرب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنرل انٹیلی جنس پریذیڈنسی(سعودی عرب)

جنرل انٹیلی جنس پریذیڈنسی (GIP)؛ ( عربی: (ر.ا.ع) رئاسة الاستخبارات العامة ا ع) رئاسة الاستخبارات العامة Ri'āsat Al-Istikhbārāt Al-'Āmah ، جسے جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ (GID) بھی کہا جاتا ہے، مملکت سعودی عرب کی بنیادی انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔ اس کا مقصد ملکی مفادات کی حفاظت اور دشمن ایجنٹوں کی تخریبی کارروائیوں کا قبل از وقت پتا چلا کر انھیں ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔