پارک چنگ ہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جنرل پارک چنگ ہی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
پارک چنگ ہی
Park Chung-hee 1963's.png 

مناصب
Flag of the President of South Korea.svg صدر جنوبی کوریا (5 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
17 دسمبر 1963  – 27 دسمبر 1972 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
جنرل پارک چنگ ہی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Flag of the President of South Korea.svg صدر جنوبی کوریا (8 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
27 دسمبر 1972  – 26 اکتوبر 1979 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جنرل پارک چنگ ہی 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 1917  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گومی، جنوبی کوریا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اکتوبر 1979 (62 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جونگنو ضلع  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی سیوڈائمن قید خانہ (1948–1949)  ویکی ڈیٹا پر مقامِ نظر بند (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of South Korea.svg جنوبی کوریا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پارک گیئون ہائے  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی شاہی جاپانی فوج اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کوریائی زبان  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کوریائی زبان[6]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری چین-جاپانی جنگ، کوریا جنگ، جنگ ویت نام  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Park Chung-hee signature.svg 

جنوبی کوریا کے سابق صدر۔ ٹیگو میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کوریا پر جاپان قابض تھا۔ ٹیگو نارمل سکول میں تعلیم پائی۔ 1937ء میں پرائمری ٹیچر مقرر ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج میں بھرتی ہو گئے۔ 1947ء میں کورین کنسٹبلری میں کپٹن کے عہدے پرفائز ہوئے۔ 1948ء میں کمیونسٹ بغاوت جس کی قیادت کوریائی فوج کے چند افسر کر رہے تھے۔ میں ملوث ہونے کے پاداش میں انھیں سزا ئے موت سنائی گئی۔ انھوں نے چوتی کے کمیونسٹ لیڈروں کی فہرست حکام کے حوالے کردی جس پر انھیں معافی دے کر، سابقہ عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ اس کے بعد انھوں نے بڑی برق رفتاری سے ترقی کی۔ 1953ء میں بریگیڈیر بنا دیے گئے۔ اور 16 مئی 1961ء میں فوج بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کر لیا۔ 1963ء میں صدارتی انتخابات میں صدر چنے گئے۔ 1969ء میں ترمیم شدہ آئین کے تحت دو بار صدر منتخب ہوئے۔ 1972ء میں نیا آئین نافذ کیا جس کی رو سے تا حیات صدر بن گئے۔ اکتوبر 1979ء میں خفیہ پولیس کے سربراہ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918639p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q82w69 — بنام: Park Chung-hee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=47828146 — بنام: Chung Hee Park — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009675 — بنام: Park Chung-hee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/park-chung-hee — بنام: Park Chung Hee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918639p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ