جنسی کجروی
Appearance
![]() | |
تعریف | غیر معمولی جنسی دلچسپی |
---|---|
اصطلاح بنائی | Friedrich Salomon Krauss (انگریزی پیرافیلیا) |
جنسی کجروی (پیرافیلیا) سے مراد وہ عادتی افعال ہیں جن کا مقصد بغیر جماع کے جنسی تسکین کا حصول ہوا کرتا ہے۔ عام طور پر ان افعال کا صدور ایسے افراد کے ذریعہ ہوا کرتا ہے جو ذہنی یا دماغی طور پر مریض ہوا کرتے ہیں لہذا اس قسم کے تمام ہی معاملات میں یہ ضروری ہے کہ کسی اچھے ماہر نفسیات کے ذریعہ ملزم کی دماغی حالت کا اندازہ لگایا جائے نوعیت کے لحاظ سے مندرجہ ذیل اعمال کا شمار جنسی کجروی میں کیا جاتا ہے:
- ایذا دہندی / ایذا رسانی (Sadism)
- خود اختلافی/ ایذا پسندی (Masochism)
- عضو پسندی (Fetishism)
- نمائش پسندی (Exhibitionism)
- خلط لباسیت (Transvestism)
- عضوی تلذذ (Uranism)
- تلذذِ حکی / شہوتِ حکی (Frotteurism)
- غلاظت پسندی (Urolagnia)[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Clare Sarah Allely (30 Jan 2020). "Autism spectrum disorder, bestiality and zoophilia: a systematic PRISMA review". Journal of Intellectual Disabilities and Offending Behaviour (بزبان انگریزی). 11 (2): 75–91. DOI:10.1108/JIDOB-06-2019-0012. ISSN:2050-8824.
- ↑ طب القانون و علم السموم۔ نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان۔ 2021۔ ص 254–255۔ ISBN:9789391511067